مسند امام احمد - صحیفہ ہمام بن منبہ رحمتہ اللہ علیہ - حدیث نمبر 21854
قَالَ وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلْتَ فَعَلَيْكَ الْكَيْسَ وَالْكَيْسَ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
اور فرمایا جب گھر پہنچ جاؤ تو ہر وقت قربت کی اجازت ہے۔
Top