مسند امام احمد - حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ - حدیث نمبر 13710
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنِ ابْنِ الْمُنْكَدِرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ لَمَّا تَزَوَّجْتُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ هَلْ اتَّخَذْتُمْ أَنْمَاطًا قَالَ قُلْتُ أَنَّى لَنَا أَنْمَاطٌ قَالَ أَمَا إِنَّهَا سَتَكُونُ وَأَنَا أَقُولُ لِامْرَأَتِي نَحِّي عَنِّي نَمَطَكِ فَتَقُولُ أَوَلَيْسَ قَدْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّهَا سَتَكُونُ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ جب میں نے شادی کرلی تو نبی ﷺ نے پوچھا کہ کیا تمہارے پاس اونی کپڑے ہیں میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ہمارے پاس کہاں۔ فرمایا کہ عنقریب تمہیں اونی کپڑے ضرور ملیں گے اور آج مجھے وہ مل گئے۔ تو میں اپنی بیوی سے کہتا ہوں کہ میں یہ اونی کپڑے اپنے پاس ہی رکھوں بیوی نے کہا کیا نبی ﷺ نے نہیں فرمایا تھا کہ تمہیں اونی کپڑے ملیں گے (یہ سن کر میں اسے اس کے حال پر چھوڑ دیتا ہوں )
Top