مسند امام احمد - حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ - حدیث نمبر 13768
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ مَاتَ لَهُ ثَلَاثَةٌ مِنْ الْوَلَدِ فَاحْتَسَبَهُمْ دَخَلَ الْجَنَّةَ قَالَ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَاثْنَانِ قَالَ وَاثْنَانِ قَالَ مَحْمُودٌ فَقُلْتُ لِجَابِرٍ أَرَاكُمْ لَوْ قُلْتُمْ وَوَاحِدٌ لَقَالَ وَوَاحِدٌ قَالَ وَأَنَا وَاللَّهِ أَظُنُّ ذَاكَ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس شخص کے تین بچے فوت ہوجائیں اور وہ ان پر صبر کرے تو جنت میں داخل ہوگا ہم نے پوچھا یا رسول اللہ اگر کسی کے دو بچے فوت ہوجائیں تو؟ فرمایا تب بھی یہی حکم ہے راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر ؓ سے عرض کیا کہ میرا خیال ہے کہ اگر آپ لوگ ایک کے بارے میں پوچھتے تو نبی ﷺ فرما دیتے کہ ایک کا بھی یہی حکم ہے حضرت جابر ؓ نے فرمادیا واللہ میر ابھی یہی خیال ہے۔
Top