مسند امام احمد - حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ - حدیث نمبر 13800
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ كُنَّا نَتَزَوَّدُ لُحُومَ الْهَدْيِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى الْمَدِينَةِ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ ہم حج کی قربانی کے جانور کا گوشت نبی ﷺ کے دور باسعادت میں مدینہ منورہ لے آتے تھے۔
Top