مسند امام احمد - حضرت جابر انصاری کی مرویات۔ - حدیث نمبر 13824
حَدَّثَنَا هَاشِمٌ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ رُمِيَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ فِي أَكْحَلِهِ فَحَسَمَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِيَدِهِ بِمِشْقَصٍ ثُمَّ وَرِمَتْ فَحَسَمَهُ الثَّانِيَةَ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ حضرت سعد بن معاذ کے بازو کی رگ میں ایک تیر لگ گیا نبی ﷺ نے انہیں اپنے دست مبارک سے چوڑے پھل کے تیر سے داغا وہ سوج گیا تو نبی ﷺ نے دوبارہ داغ دیا۔
Top