حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ کو پتہ چلا کہ ان کے کسی صحابی نے اپنے مدبر غلام کو آزاد کردیا ہے اس کے علاوہ ان کے پاس کوئی بھی مال نہ تھا تو نبی ﷺ نے اس غلام کو آٹھ سو درہم کے بدلے بیچ دیا اور اسے اس کے آقا کے حوالے کردیا۔