مسند امام احمد - ایک زوجہ مطہرہ (رض) کی روایت - حدیث نمبر 17727
حَدَّثَنَا عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ الْقَوَارِيرِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ حَدَّثَنَا حَاجِبُ بْنُ الْمُفَضَّلِ يَعْنِي ابْنَ الْمُهَلَّبِ عَنْ أَبِيهِ عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ قَارِبُوا بَيْنَ أَبْنَائِكُمْ يَعْنِي سَوُّوا بَيْنَهُمْ
حضرت نعمان بن بشیر ؓ کی مرویات
حضرت نعمان بن بشیر ؓ سے مروی ہے کہ جناب رسول اللہ ﷺ نے فرمایا اپنے بچوں کے درمیان عدل کیا کرو۔
Top