مسند امام احمد - حضرت اسد بن کرز کی حدیثیں۔ - 16057
قَالَ عَبْد اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ قَالَ أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ عَنْ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْقَسْرِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِجَدِّهِ يَزِيدَ بْنِ أَسَدٍ أَحِبَّ لِلنَّاسِ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ
عبداللہ قسری سے مروی ہے کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ان کے داد یزید بن اسد سے فرمایا لوگوں کے لئے وہی پسند کیا کرو جو اپنے لئے پسند کرتے ہو۔
Top