Musnad Imam Ahmad 16063حضرت صعب بن جثامہ (رض) کی بقیہ مرویاتوَقَالَ لَا حِمَى إِلَّا لِلَّهِ وَلِرَسُولِهِاور نبی ﷺ نے فرمایا کسی علاقے کو ممنوعہ علاقہ قرار دینا اللہ اور اس کے رسول کے علاوہ کسی کے لئے جائز نہیں ہے۔