مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن مغفل مزنی (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 26223
حَدَّثَنَا رَوْحٌ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ عَنِ ابْنِ بُجَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ جَدَّتِهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُدُّوا السَّائِلَ وَلَوْ بِظِلْفٍ مُحْرَقٍ
حضرت حواء " جو کہ عمروبن معاذ کی دادی تھیں " کی حدیثیں
ابن بجاد اپنی دادی سے نقل کرتے ہیں کہ نبی نے ارشاد فرمایا سائل کو کچھ دے کر واپس بھیجا کرو، خواہ وہ بکری کا جلا ہوا کھر ہی ہو۔
Top