Musnad Imam Ahmad 507

حضرت عثمان غنی (رض) کے حالات سے متعلق احادیث

حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَتْنِي أُمُّ غُرَابٍ عَنْ بُنَانَةَ قَالَتْ مَا خَضَبَ عُثْمَانُ قَطُّ
بنانہ کہتی ہیں کہ حضرت عثمان (رض) نے کبھی خضاب نہیں لگایا