مسند امام احمد - حضرت ایاس بن عبدالمزنی (رض) کی حدیث - 16602
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ عَمْرٍو قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو الْمِنْهَالِ سَمِعَ إِيَاسَ بْنَ عَبْدٍ الْمُزَنِيَّ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَبِيعُوا الْمَاءَ فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ بَيْعِ الْمَاءِ لَا يَدْرِي عَمْرٌو أَيَّ مَاءٍ هُوَ
حضرت ایاس بن عبد (رض) سے مروی ہے کہ ضرورت سے زائد پانی مت بیچا کرو کہ میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو زائد پانی بیچنے سے منع کرتے ہوئے سنا ہے۔
Top