مسند امام احمد - حضرت شیبہ بن عثمان حجبی کی حدیثیں۔ - حدیث نمبر 14840
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ وَاصِلٍ الْأَحْدَبِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ قَالَ جَلَسْتُ إِلَى شَيْبَةَ بْنِ عُثْمَانَ فَقَالَ جَلَسَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فِي مَجْلِسَكَ هَذَا فَقَالَ لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ لَا أَدَعَ فِي الْكَعْبَةِ صَفْرَاءَ وَلَا بَيْضَاءَ إِلَّا قَسَمْتُهَا بَيْنَ النَّاسِ قَالَ قُلْتُ لَيْسَ ذَلِكَ لَكَ قَدْ سَبَقَكَ صَاحِبَاكَ لَمْ يَفْعَلَا ذَلِكَ فَقَالَ هُمَا الْمَرْءَانِ يُقْتَدَى بِهِمَا
حضرت شیبہ بن عثمان حجبی کی حدیثیں۔
ابو وائل کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں حضرت شیبہ بن عثمان کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ وہ کہنے لگے کہ تمہاری اس جگہ پر ایک مرتبہ حضرت عمر بیٹھے تھے اور انہوں نے فرمایا تھا کہ میرا جی چاہتا ہے کہ خانہ کعبہ میں کوئی سونا چاندی نہ چھوڑوں سب کچھ لوگوں میں تقسیم کردوں میں نے ان سے عرض کیا کہ آپ یہ کام نہیں کرسکتے کیونکہ آپ سے پہلے آپ کے دو ساتھی گذر چکے ہیں انہوں نے یہ کام نہیں کیا حضرت عمر نے فرمایا وہی تو دو آدمی تھے جن کی اقتداء کی جاسکتی ہے۔
Top