مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن جحش (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 13705
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ أَيْمَنَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ لَمَّا حَفَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَصْحَابُهُ الْخَنْدَقَ أَصَابَهُمْ جَهْدٌ شَدِيدٌ حَتَّى رَبَطَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى بَطْنِهِ حَجَرًا مِنْ الْجُوعِ
حضرت جابر انصاری کی مرویات۔
حضرت جابر ؓ سے مروی ہے کہ غزوہ خندق کے موقع پر نبی ﷺ اور آپ کے صحابہ پر بڑے سخت حالات آئے کہ بھوک کی وجہ سے نبی ﷺ نے اپنے بدن مبارک پر پتھر باندھ رکھا تھا۔
Top