مسند امام احمد - حضرت حبان بن بح صدائی (رض) کی حدیث - 16881
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ نُعَيْمٍ الْحَضْرَمِيِّ عَنْ زِيَادِ بْنِ الْحَارِثِ الصُّدَائِيِّ أَنَّهُ أَذَّنَ فَأَرَادَ بِلَالٌ أَنْ يُقِيمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا أَخَا صُدَاءٍ إِنَّ الَّذِي أَذَّنَ فَهُوَ يُقِيمُ
حضرت زیاد بن حارث (رض) سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے اذان دی، اقامت کے وقت حضرت بلال (رض) نے اقامت کہنا چاہی تو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اے صدائی بھائی ! جو شخص اذان دیتا ہے، وہی اقامت بھی کہتا ہے۔
Top