مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن سائب کی حدیثیں۔ - 14846
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ عَنِ السَّائِبِ بْنِ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ السَّائِبِ كَانَ يَقُودُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ وَيُقِيمُهُ عِنْدَ الشِّقَّةِ الثَّالِثَةِ مِمَّا يَلِي الْبَابَ مِمَّا يَلِي الْحَجَرَ فَقُلْتُ يَعْنِي الْقَائِلُ ابْنُ عَبَّاسٍ لِعَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُومُ هَاهُنَا أَوْ يُصَلِّي هَاهُنَا فَيَقُولُ نَعَمْ فَيَقُومُ ابْنُ عَبَّاسٍ فَيُصَلِّي
مروی ہے کہ حضرت عبداللہ بن سائب حضرت عبداللہ بن عباس کے رہبر تھے وہ انہیں لا کر باب کعبہ کے سامنے حجر اسود کے قریب تیسری صف میں لا کر کھڑا کردیتے تھے حضرت ابن عباس ان سے پوچھتے کہ کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہاں کھڑے ہوتے یا نماز پڑھتے تھے وہ ہاں میں جواب دیتے تو حضرت ابن عباس وہاں کھڑے ہو کر نماز پڑھتے۔
Top