مسند امام احمد - حضرت عبداللہ بن بسر مازنی (رض) کی حدیثیں - 17014
حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ حَرِيزِ بْنِ عُثْمَانَ قَالَ كُنَّا غِلْمَانًا جُلُوسًا عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ وَكَانَ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ نَكُنْ نُحْسِنُ نَسْأَلُهُ فَقُلْتُ أَشَيْخًا كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كَانَ فِي عَنْفَقَتِهِ شَعَرَاتٌ بِيضٌ
حضرت حریز بن عثمان (رح) سے مروی ہے کہ ہم چند بچے حضرت عبداللہ بن بسر (رض) جو نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے صحابی تھے کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، ہمیں صحیح طرح سوال کرنا بھی نہیں آتا تھا، میں نے ان سے پوچھا کیا نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بوڑھے ہوگئے تھے ؟ انہوں نے فرمایا کہ نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے نچلے ہونٹ کے نیچے چند بال سفید تھے۔
Top