Musnad Imam Ahmad 17045
حضرت عبداللہ بن حارث بن جزر زبیدی (رض) کی حدیثیں
حَدَّثَنَا حَسَنٌ حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ الْمُغِيرَةِ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ الْحَارِثِ بْنِ جَزْءٍ يَقُولُ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا كَانَ أَكْثَرَ تَبَسُّمًا مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
حضرت عبداللہ بن حارث (رض) سے مروی ہے کہ میں نے نبی ﷺ سے زیادہ کسی کو تبسم کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔