مسند امام احمد - ایک صحابی کی روایت - حدیث نمبر 13428
حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ لَمْ أَسْمَعْ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِ شَيْئًا قَالَ وَكَانَ أَنَسٌ يَكْرَهُهُ
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
قتادہ (رح) کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس ؓ سے مٹکے کی نبیذ کے متعلق پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے نبی ﷺ سے اس کے متعلق کچھ نہیں سنا، راوی کے بقول حضرت انس ؓ اسے ناپسند فرماتے تھے۔
Top