مسند امام احمد - حضرت معن بن یزیدسلمی (رض) کی حدیث - 17563
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سَعِيدٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي الْجُوَيْرِيَةِ عَنْ مَعْنِ بْنِ يَزِيدَ السُّلَمِيِّ سَمِعْتُهُ يَقُولُ بَايَعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَبِي وَجَدِّي وَخَاصَمْتُ إِلَيْهِ فَأَفْلَجَنِي وَخَطَبَ عَلَيَّ فَأَنْكَحَنِي
حضرت معن بن یزید (رض) سے مروی ہے کہ نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہاتھ پر میں نے میرے والد اور دادا نے بیعت کی میں نے نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے سامنے اپنا مقدمہ رکھا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے میرے حق میں فیصلہ کردیا اور میرے پیغام نکاح پر خطبہ پڑھ کر میرا نکاح کردیا۔
Top