مسند امام احمد - حضرت براء بن عازب (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 17766
حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ مَا كُلُّ الْحَدِيثِ سَمِعْنَاهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُحَدِّثُنَا أَصْحَابُنَا عَنْهُ كَانَتْ تَشْغَلُنَا عَنْهُ رَعِيَّةُ الْإِبِلِ
حضرت براء بن عازب ؓ کی مرویات
حضرت براء ؓ فرماتے ہیں کہ ساری حدیثیں ہم نے نبی کریم ﷺ ہی سے نہیں سنیں ہمارے ساتھی بھی ہم سے احادیث بیان کرتے تھے اونٹوں کو چرانے کی وجہ سے ہم نبی کریم ﷺ کی خدمت میں بہت زیادہ حاضر نہیں ہوپاتے تھے۔
Top