مسند امام احمد - حضرت نبیط بن شریط (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 17976
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ نُبَيْطٍ عَنْ أَبِيهِ وَكَانَ قَدْ حَجَّ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَأَيْتُهُ يَخْطُبُ يَوْمَ عَرَفَةَ عَلَى بَعِيرِهِ
حضرت نبیط بن شریط ؓ کی حدیثیں
حضرت نبی ط ؓ سے مروی ہے کہ " جنہوں نے نبی کریم ﷺ کے ساتھ حج کیا تھا " کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو عرفہ کے دن اپنے اونٹ پر خطبہ دیتے ہوئے دیکھا۔
Top