مسند امام احمد - حضرت عمروبن حریث (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 17989
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا مُسَاوِرٌ الْوَرَّاقُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَطَبَ النَّاسَ وَعَلَيْهِ عِمَامَةٌ سَوْدَاءُ
حضرت عمروبن حریث ؓ کی حدیثیں
حضرت عمرو بن حریث ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ نے لوگوں کے سامنے سیاہ رنگ کا عمامہ باندھ کر خطبہ ارشاد فرمایا۔
Top