مسند امام احمد - حضرت عمروبن حریث (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 17993
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ سَرِيعٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ حُرَيْثٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فِي الْفَجْرِ وَاللَّيْلِ إِذَا عَسْعَسَ
حضرت عمروبن حریث ؓ کی حدیثیں
حضرت عمرو بن حریث ؓ سے مروی ہے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو فجر کی نماز میں سورت اذا الشمس کورت " پڑھتے ہوئے سنا جس میں " واللیل اذا عسعس " بھی ہے۔
Top