مسند امام احمد - حضرت مسوربن مخرمہ (رض) اور مروان بن حکم (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 26001
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ قَالَ قُلْنَا لِخَبَّابٍ هَلْ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَقُلْنَا بِأَيِّ شَيْءٍ كُنْتُمْ تَعْرِفُونَ ذَلِكَ قَالَ فَقَالَ بِاضْطِرَابِ لِحْيَتِهِ
حضرت خ بن ارت کی حدیثیں
ابومعمر کہتے ہیں کہ ہم نے حضرت خباب سے پوچھا کیا نبی ﷺ نماز ظہر اور عصر میں قرأت کرتے تھے؟ انہوں نے فرمایا ہاں ہم نے پوچھا کہ آپ کو کیسے پتہ چلا؟ فرمایا نبی ﷺ کی ڈاڑھی مبارک ہلنے کی وجہ سے۔
Top