مسند امام احمد - حضرت نافع بن عتبہ بن ابووقاص (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 16710
حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ أَخْبَرَنَا لَيْثٌ حَدَّثَنِي يَزِيدُ بْنُ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْخَيْرِ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِيَّاكُمْ وَالدُّخُولَ عَلَى النِّسَاءِ فَقَالَ رَجُلٌ مِنْ الْأَنْصَارِ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَفَرَأَيْتَ الْحَمْوَ قَالَ الْحَمْوُ الْمَوْتُ
حضرت عقبہ بن عامر جہنی ؓ کی مرویات
حضرت عقبہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا عورتوں کے پاس جانے سے اپنے آپ کو بچاؤ ایک انصاری نے پوچھا یا رسول اللہ! ﷺ دیور کا کیا حکم ہے؟ فرمایا دیور تو موت ہے۔
Top