مسند امام احمد - حضرت جابراحمسی (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 18317
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي خَالِدٍ عَنْ حَكِيمِ بْنِ جَابِرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ دَخَلْتُ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَعِنْدَهُ الدُّبَّاءُ فَقُلْتُ مَا هَذَا قَالَ نُكَثِّرُ بِهِ طَعَامَنَا
حضرت جابراحمسی ؓ کی حدیثیں
حضرت جابر احمسی ؓ سے مروی ہے کہ میں ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا تو نبی کریم ﷺ کے یہاں کدو تھا میں نے پوچھا یہ کیا ہے؟ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اس کے ذریعے ہم اپنا کھانا بڑھالیتے ہیں۔
Top