مسند امام احمد - حضرت نعمان بن بشیر (رض) کی بقیہ مرویات - حدیث نمبر 18269
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ جَابِرٍ قَالَ سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ قَالَ أَشْهَدُ عَلَى أَبِي سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّتْ بِهِ جِنَازَةٌ فَقَامَ
حضرت ابوسعید بن زید ؓ کی حدیث
امام شعبی (رح) فرماتے ہیں کہ میں گواہی دیتا ہوں کے میں نے حضرت ابوسعید بن زید ؓ سے سنا ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ کے قریب سے کوئی جنازہ گذرا تو آپ ﷺ کھڑے ہوگئے۔
Top