مسند امام احمد - حضرت عمروبن عبسہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 15364
حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي النَّضْرِ عَنْ زُرْعَةَ بْنِ مُسْلِمِ بْنِ جَرْهَدٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى جَرْهَدًا فِي الْمَسْجِدِ وَعَلَيْهِ بُرْدَةٌ قَدْ انْكَشَفَ فَخِذُهُ فَقَالَ الْفَخِذُ عَوْرَةٌ
حضرت جرہد اسلمی کی حدیثیں۔
حضرت جرید سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ وہ اپنی ران کھولے بیٹھے تھے نبی ﷺ وہاں سے گذرے نبی ﷺ نے فرمایا کیا تم نہیں جانتے کہ ران ستر ہے۔
Top