مسند امام احمد - حضرت عمروبن عبسہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 7447
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنِ ابْنِ سِيرِينَ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ كَانَ يَسْجُدُ فِيهَا قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ وَرَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْجُدُ فِيهَا يَعْنِي إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ
حضرت ابوہریرہ ؓ کی مرویات
ابن سیرین (رح) کہتے ہیں کہ حضرت ابوہریرہ ؓ سورت انشقاق میں سجدہ تلاوت کرتے تھے اور فرماتے تھے کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو اس سورت میں سجدہ کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
Top