Musnad Imam Ahmad 19160

حضرت عمران بن حصین (رض) کی مرویات

حَدَّثَنَا عَفَّانُ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنِ الْحَسَنِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ رَجَمَ
حضرت عمران (رض) سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے رجم کی سزا جاری فرمائی ہے۔