مسند امام احمد - حضرت معاویہ بن حیدہ (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 15042
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ مَسَحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى رَأْسِي
حضرت معاویہ بن قرہ کی بقیہ احادیث۔
حضرت قرہ سے مروی ہے کہ نبی ﷺ نے میرے سر پر ہاتھ پھیرا۔
Top