مسند امام احمد - حضرت کردم بن سفیان کی حدیث۔ - حدیث نمبر 18039
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُحَمَّدٍ يَعْنِي ابْنَ أَبِي لَيْلَى عَنْ أَخِيهِ عِيسَى عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكَيْمٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ تَعَلَّقَ شَيْئًا أُكِلَ عَلَيْهِ أَوْ إِلَيْهِ
حضرت عبداللہ بن عکیم ؓ کی حدیث
حضرت عبداللہ بن عکیم ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا ہے کہ جو شخص کوئی بھی چیزلٹکائے گا وہ اسی کے حوالے کردیا جائے گا۔
Top