مسند امام احمد - موضوع موجود نہیں - حدیث نمبر 22709
مسنگ
موضوع موجود نہیں
محمد بن عمرو ؓ کہتے ہیں کہ جب حضرت عمار بن یاسر ؓ شہید ہوئے تو عمرو بن حزم ؓ حضرت عمرو بن عاص ؓ کے پاس گئے اور انہیں بتایا کہ حضرت عمار ؓ شہید ہوگئے ہیں اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا تھا کہ عمار کو ایک باغی گروہ قتل کر دے گا۔
Top