مسند امام احمد - موضوع موجود نہیں - حدیث نمبر 22717
مسنگ
موضوع موجود نہیں
عمیر " جو حضرت ابن عباس ؓ کے آزاد کردہ غلام ہیں " کہتے ہیں کہ میں اور عبداللہ بن یسار " جو حضرت میمونہ ؓ کے آزاد کردہ غلام تھے " حضرت ابوجہیم بن حارث ؓ کے پاس آئے تو وہ کہنے لگے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ بئر جمل کی طرف سے آرہے تھے کہ راستے میں ایک آدمی سے ملاقات ہوگئی اس نے سلام کیا لیکن نبی کریم ﷺ نے جواب نہیں دیا بلکہ ایک دیوار کی طرف متوجہ ہوئے اور چہرے اور ہاتھوں پر اس سے تیمم کیا اور پھر اسے سلام کا جواب دیا۔
Top