مسند امام احمد - حضرت مالک بن عبداللہ خثعمی (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 19480
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِيَاسٍ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَدَعَا لَهُ وَمَسَحَ رَأْسَهُ
حضرت قرہ مزنی کی حدیثیں۔
ابوایاس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے نبی ﷺ نے ان کے حق میں دعا فرمائی اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرا۔
Top