مسند امام احمد - حضرت عمرو بن یثربی کی حدیث۔ - حدیث نمبر 12362
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ مُخْتَارِ بْنِ فُلْفُلٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا خَيْرَ الْبَرِيَّةِ قَالَ فَقَالَ ذَاكَ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ السَّلَام
حضرت انس بن مالک ؓ کی مرویات
حضرت انس ؓ سے مروی ہے کہ ایک آدمی نے نبی ﷺ کو مخاطب کرتے ہوئے " یا خیر البریہ " کہہ دیا، نبی ﷺ نے فرمایا وہ تو حضرت ابراہیم (علیہ السلام) تھے۔
Top