مسند امام احمد - حضرت عمرو بن یثربی کی حدیث۔ - حدیث نمبر 22812
حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ مَوْلَى بَنِي هَاشِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ حَدَّثَنَا مَكْحُولٌ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ خِمَارٍ عَنْ بِلَالٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ امْسَحُوا عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ
حضرت بلال حبشی ؓ کی حدیثیں۔
حضرت بلال حبشی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے موزوں اور عمامے پر مسح فرمایا۔
Top