مسند امام احمد - حضرت عبدالرحمن بن ازہر کی مرویات - حدیث نمبر 16209
حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَمْرٍو الْأَوْزَاعِيُّ حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ الْيَمَانِيُّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ عَمْرِو بْنِ أُمَيَّةَ الضَّمْرِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْعِمَامَةِ
حضرت عمروبن امیہ ضمیری ؓ کی حدیثیں
حضرت عمرو بن امیہ ؓ سے مروی ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ کو موزوں اور عمامہ پر مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے۔
Top