مسند امام احمد - ابوسلمہ انصاری (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 17009
و قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الضِّيَافَةُ ثَلَاثَةُ أَيَّامٍ فَمَا زَادَ فَصَدَقَةٌ
حضرت ابوسعید خدری ؓ کی مرویات
اور جناب رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مہمانی تین دن ہے پس جو (تین دن سے) زائد ہو وہ صدقہ ہے۔
Top