مسند امام احمد - ابوسلمہ انصاری (رض) کی حدیثیں - حدیث نمبر 15661
حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُعَاوِيَةَ أَبِي إِيَاسٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي وَقَدْ كَانَ أَدْرَكَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَمَسَحَ رَأْسَهُ وَاسْتَغْفَرَ لَهُ
حضرت قرہ مزنی کی روایات۔
ابوایاس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے نبی ﷺ کو پایا نبی ﷺ نے ان کے حق میں دعابخشش فرمائی اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرا .
Top