Musnad Imam Ahmad 22711حضرت مالک بن عمیرہ (عمیر) اسدی (رض) کی حدیثمسنگحضرت ابوصفوان بن عمیرہ (رض) سے مروی ہے کہ میں نے ہجرت سے پہلے نبی کریم ﷺ کے ہاتھ ایک شلوار فروخت کی نبی کریم ﷺ نے مجھے اس کی قیمت جھکتی ہوئی تول کردی۔