Sunan An Nasai 3888ضعیف
شرائط سے متعلق احادیث رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس میں بٹائی اور معاہدہ کی پابندی سے متعلق احادیث مذکورہ ہیں
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا حِبَّانُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ، قَالَ: إِذَا اسْتَأْجَرْتَ أَجِيرًا فَأَعْلِمْهُ أَجْرَهُ.
ابو سعید خدری (رض) کہتے ہیں کہ جب تم کسی مزدور سے مزدوری کراؤ تو اسے اس کی اجرت بتادو ۔
تخریج دارالدعوہ : تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٣٩٥٨) ، مسند احمد (٣/٥٩، ٦٨، ٧١) ، مرفوعاً (ضعیف) (اس کے راوی ” ابرہیم نخعی “ کا ابو سعید خدری سے سماع نہیں ہے، یعنی سند میں انقطاع ہے لیکن اس اثر کا معنی صحیح ہے، آگے کے آثار دیکھیں )
قال الشيخ الألباني : ضعيف موقوف
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3857
It was narrated that Abu Saeed said: "When you hire a worker, tell him what his wages will be.