Sunan An Nasai 3909صحیح
زمین کو تہائی یا چوتھائی پیدا وار پر کرایہ پر دینے سے متعلق مختلف احادیث
أَخْبَرَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيل بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ يُونُسَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ مَطَرٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ رَفَعَهُ: نَهَى عَنْ كِرَاءِ الْأَرْضِ. وَافَقَهُ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ جُرَيْجٍ عَلَى النَّهْيِ عَنْ كِرَاءِ الْأَرْضِ.
جابر (رض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے زمین کو کرائے پر اٹھانے سے منع فرمایا۔ زمین کو کرائے پر نہ دینے کے سلسلہ میں (روایت کرنے میں) عبدالملک بن عبدالعزیز بن جریج نے مطر کی موافقت کی ہے۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/البیوع ١٦ (١٥٣٦) ، (تحفة الأشراف : ٢٤٨٧) ، مسند احمد (٣/٣٩٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح لغيره
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3878
It was narrated from Jabir who attributed it to the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم): "That he forbade leasing out land.