کتے کی قیمت لینے کی ممانعت
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم نے فرمایا: کتے کی قیمت حلال نہیں، نہ ہی کاہن کی اجرت، اور نہ ہی زانیہ عورت کی کمائی ۔
تخریج دارالدعوہ: سنن ابی داود/البیوع ٦٥ (٣٤٨٤)، (تحفة الأشراف: ١٤٢٦٠) (صحیح )
قال الشيخ الألباني: صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4293
Abu Hurairah said: "The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: The price of a dog, the fees of a fortuneteller and the gift of a female fornicator are not permissible.
Top