Sunan An Nasai 4292صحیح
شکار کرنے کے واسطے کتا پالنے کی اجازت سے متعلق
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلَاءِ، عَنْ سُفْيَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا إِلَّا كَلْبَ صَيْدٍ، أَوْ مَاشِيَةٍ نَقَصَ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس نے شکاری کتے یا جانوروں کی رکھوالی کرنے والے کتے کے سوا کوئی کتا پالا تو روزانہ اس کا اجر دو قیراط کم ہوگا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساقاة ١٠ (١٥٧٤) ، (تحفة الأشراف : ٦٨٣١) ، مسند احمد (٢/٨) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4287
It was narrated from Salim, from his father, that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever keeps a dog. Escept a dog for hunting or herding livestock, two Qirats will be deducted form his reward eachday.