Sunan An Nasai 4294صحیح
کھیت کی حفاظت کرنے کے واسطے کتا پالنے کی اجازت
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنِ اتَّخَذَ كَلْبًا إِلَّا كَلْبَ صَيْدٍ، أَوْ زَرْعٍ، أَوْ مَاشِيَةٍ نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ.
ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے شکاری کتے یا کھیتی اور جانوروں کی رکھوالی کرنے والے کتے کے سوا کوئی کتا پالا تو اس کے عمل (اجر) میں سے روزانہ ایک قیراط کم ہوگا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساقاة ١٠ (البیوع ٣١) (١٥٧٥) سنن ابی داود/الصید ١(٢٨٤٤) ، سنن الترمذی/الصید ٤(١٤٩٠) ، (تحفة الأشراف : ١٥٢٧١) ، مسند احمد (٢/٢٦٧، ٣٤٥) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4289
It was narrated from Abu Hurairah (RA) that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Whoever keep s dog except a dog for hunting, farming or herding livestock, one Qurat will be deducted from his good deeds each day.