Sunan An Nasai 4296صحیح
کھیت کی حفاظت کرنے کے واسطے کتا پالنے کی اجازت
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيل يَعْنِي ابْنَ جَعْفَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي حَرْمَلَةَ، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ اقْتَنَى كَلْبًا إِلَّا كَلْبَ مَاشِيَةٍ، أَوْ كَلْبَ صَيْدٍ نَقَصَ مِنْ عَمَلِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطٌ. قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: أَوْ كَلْبَ حَرْثٍ.
عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے جانوروں کی رکھوالی کرنے والے کتے یا شکاری کتے کے علاوہ کوئی کتا پالا تو روزانہ اس کے عمل (اجر) میں سے ایک قیراط کم ہوگا ، عبداللہ بن عمر (رض) کہتے ہیں : ابوہریرہ (رض) نے یہ بھی کہا : یا کھیتی کا کتا ۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح مسلم/المساقاة ١٠ (١٥٧٤) ، (تحفة الأشراف : ٦٧٩٦) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4291
It was narrated from Salim bin Abdullah that his father said: "The Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever keeps a dog, except a dog for herding livestock or a dog for hunting, one Qirat will be deducted from his reward each day." Abdullah said: "Abu Hurairah said: Or a dog for farming.