Sunan An Nasai 4333صحیح
گھوڑے کا گوشت کھانے کی اجازت
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: أَطْعَمَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لُحُومَ الْخَيْلِ، وَنَهَانَا عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ.
جابر (رض) کہتے ہیں کہ ہمیں رسول اللہ ﷺ نے گھوڑے کا گوشت کھلایا ١ ؎ اور گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔
تخریج دارالدعوہ : سنن الترمذی/الأطعمة ٥ (١٧٩٣) ، (تحفة الأشراف : ٢٥٣٩) (صحیح )
وضاحت : ١ ؎: یعنی : کھانے کی اجازت دی، جیسا کہ پچھلی روایت میں ہے۔
قال الشيخ الألباني : صحيح
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4328
It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah ﷺ allowed us to eat the flesh or horses but he forbade the flesh of donkeys.