Sunan An Nasai 4342صحیح
بستی کے گدھوں کے گوشت کھانے سے متعلق حدیث
أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنِ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ، وَلَمْ يَقُلْ: خَيْبَرَ.
اس سند سے بھی ابن عمر (رض) رسول اللہ ﷺ سے اسی جیسی روایت کرتے ہیں، اس میں انہوں خیبر کا ذکر نہیں کیا۔
تخریج دارالدعوہ : صحیح البخاری/المغازي ٣٨ (٤٢١٨) ، الصید ٢٨ (٥٥٢١) ، صحیح مسلم/الصید ٥ (١٩٣٨) ، (تحفة الأشراف : ٨١١٦، ٦٧٦٩) (صحیح )
قال الشيخ الألباني : سكت عنه الشيخ
صحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4337
Narrated from Ibn Umar: A similar report was narrated from Ibn Umar, but he did not mention Khaibar.